دہلی میں بارش کا سلسلہ جاری: سڑکوں پر نمناک مناظر کی جھلکیاں

قومی آواز بیورو

دکان کے سامنے کھڑے لوگ، بارش رکنے کا انتظار کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بات چیت میں مصروف / قومی آواز / وپن

اسکول کے بچے، بارش میں بھی دوست نے دوست کا ساتھ نہ چھوڑا / قومی آواز / وپن

موٹر سائیکل پر سوار خاندان، بارش میں بھی محفوظ رہنے کی کوشش میں / قومی آواز / وپن

بارش میں چھتری کے نیچے چلتی ہوئی خاتون، دہلی کی مصروف سڑک پر ایک خوبصورت منظر / قومی آواز / وپن

پلاسٹک بیگ اور کٹے سے خود کو بچاتے ہوئے اسکولی بچے، بارش میں جلدی سے گزرنے کی کوشش / قومی آواز / وپن

ماں اپنے بچے کو گلے لگائے بارش سے بچاتی ہوئی، محبت کا ایک جذباتی منظر / قومی آواز / وپن

بارش میں ای رکشہ چلاتا ہوا شخص، نیلی پالی تھین سے خود کو محفوظ رکھتا ہوا / قومی آواز / وپن

بارش میں چلتا ہوا شخص، پلاسٹک بیگ سے بنائی ہوئی چھتری / قومی آواز / وپن

دو چھتریوں کے سائے میں موٹر سائیکل پر سوار بزرگ جوڑا، بارش میں اتحاد کی مثال / قومی آواز / وپن

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

/ قومی آواز / وپن