قومی آواز بیورو
راہل گاندھی پریس کانفرنس کے دوران، ووٹوں کو منظم طریقے سے حذف کرنے کے شواہد پیش کرتے ہوئے۔
تصویر قومی آواز / وپن
راہل گاندھی نے کہا کہ ہائیڈروجن بم ابھی آنا باقی ہے اور اصل دھاندلی کے ثبوت جلد سامنے آئیں گے۔
تصویر قومی آواز / وپن
کانگریس رہنما نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر الزام لگایا کہ وہ ووٹ چوری کرنے والوں کا تحفظ کر رہے ہیں۔
تصویر قومی آواز / وپن
راہل گاندھی نے واضح کیا کہ ووٹر لسٹ میں نام شامل اور حذف کرنے کا عمل سافٹ ویئر کے ذریعے کیا گیا۔
تصویر قومی آواز / وپن
’’کانگریس کے ووٹ نشانہ بنانے کے لیے موبائل نمبرز مختلف ریاستوں سے استعمال کیے گئے۔‘‘
تصویر قومی آواز / وپن
راہل گاندھی نے آلند اسمبلی حلقے میں 6,018 ووٹ حذف کرنے اور اس کا اتفاقی انکشاف بیان کیا۔
تصویر قومی آواز / وپن
گودابائی اور دیگر ووٹرز کی مثال کے ذریعے راہل گاندھی جعلی درخواستوں اور ووٹ حذف کے عمل کو واضح کیا
تصویر قومی آواز / وپن
سوریاکانت اور ببیتا چودھری کے معاملے؛ ’’ووٹ حذف کرنا کس حد تک منظم اور غیر شفاف طریقے سے کیا گیا۔‘‘
تصویر قومی آواز / وپن
ناگراج کی مثال : ’’صبح 4:07 بجے دو درخواستیں 36 سیکنڈ میں فائل کرنے کی حیران کن کارروائی سامنے لائی گئی۔‘‘
تصویر قومی آواز / وپن
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر قومی آواز / وپن