دہلی یونیورسٹی میں این ایس یو آئی کا احتجاجی مارچ، برابری اور مواقع کے لیے طلباء نے بلند کی آواز...جھلکیاں

قومی آواز بیورو

این ایس یو آئی کارکنان بینرز اور جھنڈے تھامے دہلی یونیورسٹی میں احتجاجی مارچ کرتے ہوئے / قومی آواز / وپن

اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے این ایس یو آئی رہنما، کارکنان ہاتھوں میں ترنگا اور بھگت سنگھ کی تصویر اٹھائے / قومی آواز / وپن

مائیک پر خطاب اور کارکنان کے نعرے، احتجاج کا منظر جوش و ولولے سے بھرپور / قومی آواز / وپن

مارچ کے دوران پلے کارڈ اور جھنڈے لہراتے طلباء کا پرجوش ہجوم / قومی آواز / وپن

احتجاج کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لیے دہلی پولیس کی بھاری نفری تعینات / قومی آواز / وپن

دہلی یونیورسٹی کے احتجاج میں شریک طلباء کا جم غفیر، ایک ساتھ آواز بلند کرتے ہوئے / قومی آواز / وپن

کچھ کارکنان درختوں پر چڑھ کر جھنڈے اور بینر لہراتے ہوئے احتجاج میں شامل / قومی آواز / وپن

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

تصویر قومی آواز / وپن