کولکاتا میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع، جگہ جگہ جھیل کا منظر... تصویری جھلکیاں

قومی آواز بیورو

ایک شخص مسافروں کو لے جانے والی ریڑھی کو دھکیلتے ہوئے شدید پانی سے بھری سڑک سے گزرتا ہوا

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

گاڑیاں شدید پانی میں ڈوبی سڑک سے احتیاط کے ساتھ گزرتی ہوئی

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

تعمیراتی مزدور لوہے کی سلاخیں ریڑھی پر لاد کر پانی میں ڈوبی سڑک سے گزرتے ہوئے

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

پانی سے بھری سڑک پر بند ہو جانے والی گاڑی کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرنے کی کوشش

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

شدید بارش کے بعد پانی میں ڈوبی سڑکوں پر شہریوں کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

گھٹنوں تک پانی میں ڈوبی سڑک پر چلتے مقامی افراد

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

پانی بھراؤ والی سڑک سے گزرتے ہوئے رکشہ پولر

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

آبی جماؤ کے درمیان سبزی کے دام معلوم کرتا سائیکل سوار

|

یو این آئی / Bhaskar Mallick

پانی سے بھری ہوئی سڑک سے گزرتی ہوئی گاڑیاں

|

IANS

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

IANS