انڈین یوتھ کانگریس کی امدادی کارروائی اور دہلی میں جمنا کے پانی سے شہری مشکلات

قومی آواز بیورو

یوتھ کانگریس کے ذمہ دار چھنڈا لہراتے ہوئے ٹرکوں کی روانگی کی نگرانی کر رہے ہیں

|

تصویر آئی اے این ایس

ٹرک میں سبزیوں کے بورے، ضروری اشیاء کے کارٹن اور ترپال جیسا امدادی سامان لادا جا رہا ہے۔

|

تصویر آئی اے این ایس

یوتھ کانگریس دفتر کے باہر راحتی سامان سے بھرے ٹرک۔

|

تصویر آئی اے این ایس

یوتھ کانگریس کے نوجوان ارکان خود اشیاء ٹرک میں لادنے میں مصروف۔

|

تصویر آئی اے این ایس

مزید ارکان امدادی بورے اٹھا کر ٹرک میں ڈال رہے ہیں، تعاون کا منظر واضح ہے۔

|

تصویر آئی اے این ایس

ضروری اشیاء ٹرک میں لادنے کا منظر۔

|

تصویر آئی اے این ایس

پانی سے لبالب بھری سڑک پر ایک ٹیمپو آہستہ آہستہ گزرتا ہوا، دہلی میں سیلاب کی شدت نمایاں ہے۔

|

تصویر آئی اے این ایس

خاتون اور لڑکا پانی سے گزرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔

|

تصویر آئی اے این ایس

دہلی کی تالاب میں تبدیل ہوئی سڑک۔ 

|

تصویر آئی اے این ایس

بائیک سوار بیگ کو سینے سے لگائے اور پیر اوپر اٹھائے دفتر جاتے ہوئے۔

|

تصویر آئی اے این ایس

سڑک پر بھرا پانی موٹر سائیکلوں کو جکڑ رہا ہے، آدھے ٹائر پانی میں ڈوبے ہیں۔

|

تصویر آئی اے این ایس

مختلف گاڑیاں اور راہگیر منزل کی طرف گامزن۔

|

تصویر آئی اے این ایس

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

پانی میں موٹر سائیکل پر ایک لڑکی اور لڑکا۔

|

تصویر آئی اے این ایس