انڈیا موبائل کانگریس 2025: یشو بھومی میں مستقبل کی ٹیکنالوجی کی جھلک

قومی آواز بیورو

نئی دہلی: یشو بھومی میں انڈیا موبائل کانگریس 2025 کی نمائش کے موقع پر زائرین مختلف اسٹالز دیکھتے ہوئے

|

تصویر آئی اے این ایس

انڈیا موبائل کانگریس 2025 کی نمائش کے دوران ایک زائر وی آر ہیڈ سیٹ استعمال کرتے ہوئے

|

تصویر آئی اے این ایس

یشو بھومی میں منعقد انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں نمائش کے لیے رکھا گیا ایک جدید روبوٹ

|

تصویر آئی اے این ایس

یشو بھومی میں منعقد انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں روبوٹ نے سیڑھیاں چڑھ کر زائرین کو مسحور کر دیا

|

تصویر آئی اے این ایس

انڈیا موبائل کانگریس 2025 کی نمائش میں پیش کی گئی ایک جدید موٹر بائیک

|

تصویر آئی اے این ایس

یشو بھومی میں انڈیا موبائل کانگریس 2025 کے دوران پیش کی گئی ایک اسمارٹ کار

|

تصویر آئی اے این ایس