قومی آواز بیورو
سپریم کورٹ نے دیوالی پر گرین پٹاخوں کی فروخت کو مشروط اجازت دی ہے
تصویر قومی آواز / وپن
دہلی پولیس کے مطابق گرین پٹاخوں کو 18 سے 20 اکتوبر کے درمیان فروخت کرنے کی اجازت ہوگی
تصویر قومی آواز / وپن
جن پٹاخوں پر کیو آر کوڈ نہیں ہوگا اور جو ’نیری‘ ویب سائٹ فہرست بند نہیں ہوں گے، انہیں ضبط کر لیا جائے گا
تصویر قومی آواز / وپن
دیوالی سے ایک دن قبل اور دیوالی والے دن صرف صبح 6 سے 7 اور رات 8 سے 10 بجے تک ہی پٹاخے جلائے جا سکتے ہیں
تصویر قومی آواز / وپن
ای کامرس ویب سائٹوں کے ذریعے پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
تصویر قومی آواز / وپن
پولیس یہ یقینی بنا رہی ہے کہ بوریم پر مبنی اور باہر سے تیار کردہ پٹاخے دہلی میں نہ پہنچے
تصویر قومی آواز / وپن
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
دکان کے باہر سجائے گئے گرین پٹاخے
تصویر قومی آواز / وپن