عید میلاد النبیؐ: ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جلوس اور جشن... دیکھیں تصویریں

قومی آواز بیورو

ناگپور میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی کے موقع پر مذہبی جلوس میں شرکت کی اور عقیدت کا مظاہرہ کیا / تصویر آئی اے این ایس

| IANS

ناگپور میں عید میلاد النبی کے موقع پر ایک لڑکی کے چہرے پر چاند اور ستارے کے اسٹیکرز سجائے گئے / تصویر آئی اے این ایس

| IANS


اجمیر میں عید میلاد النبی کے جشن میں مسلمان عقیدت مندوں نے جلوس میں حصہ لیا اور پیغمبر محمد کی ولادت کا جشن منایا / تصویر آئی اے این ایس

| IANS


جگدلپور، بستر میں جلوس میں شامل ننہا علمبردار / تصویر آئی اے این ایس

| IANS

وارانسی میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی کے موقع پر جلوس میں حصہ لے کر مذہبی جوش و جذبہ دکھایا / تصویر آئی اے این ایس

| IANS

کولکاتا میں مسلمانوں نے نبی دیوس کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کیں اور جشن منایا / تصویر یو این آئی

| PURBADRI DAS

کولکاتا: عقیدت مند مذہبی جلوس میں موٹر سائیکل کے ساتھ بھی شامل ہوئے جن پر پرچم بھی لگائے گئے تھے / تصویر یو این آئی

| PURBADRI DAS

کولکاتا کی ہی ایک اور تصویر جس میں جلوس کے دوران بائیک سوار پرچم لہرا رہا ہے / تصویر یو این آئی

| PURBADRI DAS

کولکاتا میں جلوس کے دوران ایک شخص عربی لباس پہنے بچے کو گود میں اٹھائے ہوئے / تصویر یو این آئی

| PURBADRI DAS

لکھنؤ میں حسین گنج میں عید میلاد النبی کے موقع پر لوگوں نے جولوسِ محمدی میں حصہ لیا اور مذہبی جوش کا مظاہرہ کیا / تصویر یو این آئی

| SUMIT KUMAR

لکھنؤ میں حسین گنج میں عید میلاد النبی کے موقع پر لوگوں نے جولوسِ محمدی میں حصہ لیا اور مذہبی جوش کا مظاہرہ کیا / تصویر یو این آئی

|

SUMIT KUMAR

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

جلوس کا منظر / تصویر آئی اے این ایس