قومی آواز بیورو
حکومت مخالف تحریک کے دوران مظاہرین نے کسٹمز آفس کو آگ لگا دی / تصویر آئی اے این ایس
احتجاج کے دوران دھوئیں کے بیچ سے بھاگتا نوجوان / تصویر آئی اے این ایس
جین زی تحری کے دوران بڑی تعداد میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف نعرے لگائے / تصویر آئی اے این ایس
تحریک کے دوران متعدد نوجوان ہاتھوں میں پلے کارڈ اور پوسٹر اٹھا کر احتجاج درج کرا رہے تھے / تصویر آئی اے این ایس
مظاہرین کے حوصلے اتنے بلند تھے کہ انہوں نے راجدھانی کھٹمنڈو میں پارلیمنٹ تک پر قبضہ کر لیا / تصویر آئی اے این ایس
نیپال میں بغاوت / آئی اے این ایس
نیپال بھر میں کرفیو کے دوران سڑکیں خالی پڑی ہیں/ تصویر آئی اے این ایس
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
راجدھانی کھٹمنڈو میں سڑکوں پر موجود سکیورٹی فورسز کے جوان / تصویر آئی اے این ایس