کانگریس کی ملک بھر میں پریس کانفرنسیں، پارٹی کی خواتین لیڈران کا مودی حکومت پر سخت حملہ...تصاویر

قومی آواز بیورو

“خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنا صرف تاخیر کی حکمت عملی ہے”
الکا لامبا — جے پور

“بل 2023 میں پاس ہو چکا، مگر حکومت نے اسے نافذ نہیں کیا”
راگنی نائک — بھوپال

“خواتین ریزرویشن پر حکومت گمراہ کن معلومات پھیلا رہی ہے”
رنجیت رنجن — نئی دہلی

“حکومت خواتین ریزرویشن کو 2029 کے انتخابات کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے”
انجلی نمبالکر — گوا

“پہلے خواتین کو ریزرویشن دیں، پھر حد بندی کی بات کریں”
کماری سیلجا — چنڈی گڑھ

“خواتین ملک کی نصف آبادی ہیں، مگر نمائندگی سے محروم ہیں”
ورشا گائیکواڑ — ممبئی

“ناری شکتی کی باتیں ہو رہی ہیں، مگر حق نہیں دیا جا رہا”
پرنیتی شندے — لکھنؤ

“خواتین ریزرویشن میں تاخیر حکومت کی نیت پر سوال کھڑا کرتی ہے”
دیپتیکا پانڈے — پٹنہ

“یہ خواتین کو مضبوط کرنا نہیں، جمہوریت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے”
شوبھا اوجھا — دہلی

“خواتین ریزرویشن کی بات کرنے والوں کو پہلے اپنے ریکارڈ پر نظر ڈالنی چاہیے”

سپریا شرینیت — دہرادون

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

کانگریس کی پریس کانفرنس