قومی آواز بیورو
ای میل سے بم کی دھمکی کے بعد دہلی ہائی کورٹ احاطے میں ججز، وکلا اور عام لوگ باہر آتے ہوئے
تصویر قومی آواز / وپن
سیکورٹی پروٹوکول کے دوران فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار موقع پر موجود، وکلا کو باہر لے جاتے ہوئے۔
تصویر قومی آواز / وپن
ہائی کورٹ کے گیٹ پر میڈیا کا رش، دھمکی بھرا ای میل ملنے کے بعد اطلاعات جمع کرتے رپورٹرز
تصویر قومی آواز / وپن
ہائی کورٹ کے باہر کھڑے وکلا اور عملہ، اچانک خالی کرائے جانے کے بعد صورتِ حال پر گفتگو کرتے ہوئے۔
تصویر قومی آواز / وپن
فائر سروس کے اہلکار بم کی ممکنہ اطلاع کے بعد عدالت کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے۔
تصویر قومی آواز / وپن
ہائی کورٹ کے مین گیٹ پر کیمرے اور میڈیا ٹیمیں، پولیس سے صورتحال کی جانکاری لیتے ہوئے۔
تصویر قومی آواز / وپن
ایمرجنسی کے تحت ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ہائی کورٹ کمپلیکس میں الرٹ کھڑی۔
تصویر قومی آواز / وپن
دہلی فائر سروس کی گاڑیاں عدالت کے احاطے میں موجود، بم اسکواڈ کی ٹیموں کے ساتھ تلاشی جاری۔
تصویر قومی آواز / وپن
فائر بریگیڈ کی گاڑی ہائی کورٹ کے گیٹ پر، میڈیا اہلکار اور پولیس اہلکار سخت نگرانی میں۔
تصویر قومی آواز / وپن