آپ نے آئی اے ایس ٹینا ڈابی اور پردیپ گوانڈے کی شادی کا البم دیکھا کیا؟

قومی آوازبیورو

آئی اے ایس ٹینا ڈابی نے گزشتہ 20 اپریل کو ڈاکٹر پردیپ گوانڈے سے شادی کی
اب ٹینا ڈابی اور ڈاکٹر پردیپ گوانڈے کی شادی کا البم سامنے آیا ہے
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ان کی ایک ساتھ اچھے لمحات گزارتے ہوئے کئی تصویریں سامنے آ چکی ہیں