ووٹر ادھیکار یاترا میں شامل ہوئیں پرینکا گاندھی... دیکھیں تصویری جھلکیاں

قومی آواز بیورو

سپورل سے ووٹر ادھیکار یاترا کا دسویں دن کا آغاز، عوام اور کارکنوں کا جمِ غفیر

پرینکا گاندھی پہلی بار یاترا میں شریک، عوام میں زبردست جوش و خروش

یاترا کے دسویں دن بھی آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو راہل گاندھی کے شانہ بشانہ نظر آئے

پرینکا اور راہل ایک ہی ایس یو وی پر سوار، ہاتھ ہلا کر عوام کا سلام قبول کرتے ہوئے

راہل گاندھی لگاتار ساتھ چل رہے عوام سے ہاتھ ملا رہے تھے اور ان سے بات کر رہے تھے

کانگریس لیڈر اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی بھی یاترا میں شامل تھے

شہر کے راستوں پر عوام کا ہجوم، ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ کے نعرے گونج اٹھے

کانگریس کارکن بڑے بڑے جھنڈے اور بینر لہراتے ہوئے آگے بڑھتے رہے

راہل گاندھی لگاتار لوگوں سے کا استقبال کر رہے تھے اور ان سے ہاتھ ملا رہے تھے

راہل گاندھی کی شخصیت سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں اور ایک جھلک پانے کو بےتاب نظر آتے ہیں

یاترا کے دوران عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا اور سڑکوں پر ہر طرف نعروں کی گونج اور جھنڈوں کی بہار تھی